عام انتخابات کی سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ اہم اجلاس

سندھ

کراچی (موقف) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بلاول ہائوس کراچی میں منعقد ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں امیدواران کے انتخاب کا معاملہ زیر غور آیا۔
اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور، پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو، جنرل سیکریٹری وقار مہدی، سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامراہ، پی پی پی سندھ شعبہ خواتین کی صدر شگفتہ جمانی، سید قائم علی شاہ، سید مراد علی شاہ، نوید قمر، مکیش کمار چاولہ اور نعمان شیخ شریک تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے