دنیا

اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظور

اقوام متحدہ میں مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد منظورکرلی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی، جس میں انسانی حقوق کی پاسداری، ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے جڑے خطرات کو مانیٹر کرنے کا کہا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ قرارداد امریکا کی جانب سے تجویز […]

پائپ ایکس پاکستان رئیل اسٹیٹ ایکسپو نے اپنی کامیابی میڈیا کے نام کی اور متحدہ عرب امارات کے صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا

دبئی (موقف رپورٹ) پاکستان رئیل اسٹیٹ ایکسپو (پائپ ایکس) کے مڈل ایسٹ میں پہلے چار ایڈیشن کی کامیابی کے بعد ک پانچواں ایڈیشن 21 اور 22 دسمبر کو دبئی میں منعقد ہوگا پائپ ایکس کے چئیرمین عمران خٹک نے مڈل ایسٹ میں پہلے چار ایڈیشن کی کامیابی کا کریڈٹ میڈیا کو دیے دیا گذشتہ روز […]

جاپان میں سندھی کلچر ڈے شاندار انداز میں منایا گیا

اوساکا (رپورٹ: حیدر جونیجو) جاپان میں سندھی کلچر ڈے شاندار انداز میں منایا گیا، اس سال جاپان کے شہر اوساکا میں سندھی ثقافتی کا دن منایا گیا۔ اس تقریب میں پاکستان حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ سندھی، پنجابی، بلوچی اور پشتو زبانوں کو قومی زبان کو درجہ دیا جائے تاکہ ہماری مادری زبانوں ترقی […]

سندھی کلچر ڈے کی مناسبت سے دبئی میں سندھ فرینڈس فورم کا شاندار پروگرام

دنیا بھر میں سندھی کلچر ڈے کے حوالے سے تقریبات دبئی میں سندھ فرینڈس فورم کا شاندار پروگرام دبئی (رپورٹ: اسحاق سومرو) ہر سال کی طرح سندھی ثقافت کا دن متحدہ عرب امارات میں رہنے سمندر پار پاکستانیوں نے دبئی میں منایا جاتا ہے، اس سال بھی سندھ فرینڈز فورم کے زیر اہتمام یوم ثقافت […]

دبئی ایئر شو میں 95 ممالک نے حصہ لیا، 190 طیاروں کی نمائش

دبئی (موقف نیوز)دبئی کے المکتوم ایئرپورٹ کے مشرق میں واقع دنیا کے اس منفرد شو کا 18 واں ایڈیشن اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔دبئی جہاں کسی بھی معاملے میں دنیا سے پیچھے نہیں ہے وہیں اب وہ دنیا سے دو قدم آگے نکلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حال ہی میں دبئی ایئر شو میں پہلے […]