پاکستان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

ای سی او کے تمام ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے،نگران وزیراعظم

تاشقند کنونشن سینٹر میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 16 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ای سی او کے تمام ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں جاری بربریت کی شدید […]

Karachi (October 26th, 2023) Caretaker Sindh Chief Minister Justice (rtd) Maqbool Baqar and Caretaker Punjab Chief Minister Mohsin Naqvi preside over a meeting to evolve strategy to launch a joint operation against bandits in the katcha area of the two provinces here at CM House.

سندھ – پنجاب سرحد پر بھر پور مشترکہ آپریشن کی تیاری مکمل

ہماری طرف سے ہر قسم کی تیاری کی گئی ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ ہم نے آپریشن کی تیاری کے سلسلے میں 9 پولیس کیمپس اور 53 چوکیاں بنائی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کراچی (رپورٹ: حیدر جونیجو) نگران وزیراعلیٰ  سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کچے کے ڈاکووں کے خلاف مشترکہ آپریشن […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

فلسطین کی جنگِ آزادی کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ عالمی برادری اسرائیلی افواج کے فلسطین پر طاقت کے استعمال کو روکے، فلسطین کا دارالحکومت القدس الشریف ہے اس کی آزادی کی جنگ کو دہشت گردی سے جوڑنا نادانی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاکستان میں فلسطین کے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف

العزیزیہ ریفرنس ، پنجاب حکومت نے نواز شریف کی سزا معطل کردی

لاہور: پنجاب حکومت نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کر دی۔ نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطلی کی درخواست پنجاب حکومت کو دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں : نواز شریف کے وارنٹ […]

گیس کی قیمتوں میں 194 فیصد تک اضافے کی منظوری

گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نےگھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوری دے دی، نئے گیس ٹیرف کا اطلاق یکم نومبر 2023 سے ہوگا۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کے زیر صدارت ہونے والے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کے […]