سندھ

Sharjeel Memon

پیپلز پارٹی سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کل سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی اور وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف ہمیشہ جھوٹ کا سہارا لیتی ہے، پیپلز پارٹی چاہتی ہے عدلیہ آزاد ہو۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر

کسان قوم کے محسن ہیں، نگراں وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (رپورٹ: حیدر جونیجو) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ کسان قوم کے محسن ہیں جو ہماری خوراک کی فراہمی کو یقینی بناتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے کسانوں  کے قومی دن کی مناسب سے وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری اپنے ایک پیغام میں کہی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ […]

30 imported buses stuck at port to be released in a week: Baqar

سندھ حکومت کی چائنہ سے برآمد کردہ جدید ترین 30 بسیں اگر پورٹ پر خراب ہوئیں تو اس کی ذمہ دار اے جی سندھ ہوگی

کراچی (رپورٹ: حیدر جونیجو) نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی چائنہ سے برآمد کردہ جدید ترین 30 بسیں اگر پورٹ پر خراب ہوئیں تو اس کی ذمہ دار اے جی سندھ ہوگی۔ یہ بات انہوں نے وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری اپنے بیان میں کہی۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ […]

عام انتخابات کی سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانی بورڈ اہم اجلاس

کراچی (موقف) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی سندھ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بلاول ہائوس کراچی میں منعقد ہوا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں ہونے والے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں امیدواران کے انتخاب کا معاملہ زیر غور آیا۔ اجلاس میں […]

غیر قانونی واٹر پلانٹس کے خلاف ضلع جنوبی کراچی کی کارروائی

کراچی (رپورٹ: سید امانت علی بخاری) ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گارڈن اصمہ بتول کا ایس ایف اے اور متعلقہ پولیس احکام کے ساتھ گارڈن میں غیر قانونی واٹر پلانٹس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایک واٹر پلانٹ سیل اور کئی پر جرمانے عائد کیئے گئے۔ اس موقع […]