کھیل

ابوظہبی ٹی 10 کا شاندار آغاز، ابتدائی میچ میں گلیڈی ایٹرز کی نیو یارک اسٹرائیکرز کو شکست

ابوظبی (رپورٹ: اسحاق سومرو) ابوظبی ٹی 10 کے 7 ویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے نیو یارک اسٹرائیکرز کے خلاف فتح حاصل کرلی۔ ٹام کوہلر کیڈمور کی یادگار پرفارمنس کی بدولت دیکھنے دفاعی چیمپیئن کو سیزن کا آغاز کرنے میں پہلی فتح ملی انہوں نے 33 گیندوں پر ناقابل شکست 68 […]

ابوظبی ٹی 10 کے 7 ویں سیزن کا میدان سج گیا

ابوظبی (اسحاق سومرو) کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظبی ٹی 10 کے 7 ویں سیزن کی تیاریاں مکمل ہیں جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔ابوظبی میں پریس کانفرنس کے دوران مورس ویل سمپ آرمی کے کپتان اور انگلینڈ کے اسٹارآل راؤنڈر معین علی اور رتیش پٹیل نے ٹی 10 کے 7ویں سیزن کے ٹائٹل […]

ابوظبی ٹی 10 سیزن 7 کی تیاریاں مکمل، 28 نومبر سے میدان سجے گا

ابوظبی (موقف نیوز) کرکٹ کے تیز ترین فارمیٹ ابوظبی ٹی 10 کے 7 ویں سیزن کی تیاریاں مکمل ہیں جس کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز اور گزشتہ سیزن کی رنر اپ نیو یارک اسٹرائیکرز کے درمیان 28 نومبو کو کھیلا جائے گا ۔سیزن 7 میں ناردرن […]

ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو شکست دے دی

ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے پہلی بار پاکستان کو شکست دے دی

ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے ایک اور بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے پاکستان کو پہلی بار 8 وکٹوں سے بدترین شکست دے دی۔ بھارت کے شہر چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم […]

ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں تاریخی شکست

ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ،دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو افغانستان کے ہاتھوں تاریخی شکست

ورلڈ کپ کے 13 ویں میچ میں افغانستان نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو شکست سے دوچار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی میں کھیلے جانے والے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ افغانستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 285رنز کا ہدف دیا،رحمان اللہ گرباز57گیندوں پر80رن بنا کر نمایاں […]