غیر قانونی واٹر پلانٹس کے خلاف ضلع جنوبی کراچی کی کارروائی

سندھ

کراچی (رپورٹ: سید امانت علی بخاری) ڈپٹی کمشنر جنوبی کراچی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر گارڈن اصمہ بتول کا ایس ایف اے اور متعلقہ پولیس احکام کے ساتھ گارڈن میں غیر قانونی واٹر پلانٹس کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ایک واٹر پلانٹ سیل اور کئی پر جرمانے عائد کیئے گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گارڈن اصمہ بتول نے کہا کہ پانی کے نمونے بھی لے لیئے گئے جس کی جانچ کے بعد قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے