Yemen: Fifteen people including seven soldiers were killed in various incidents

یمن: مختلف واقعات میں سات فوجیوں سمیت پندرہ افراد ہلاک ہوگئے

دنیا

یمن کے جنگ زدہ ملک میں مختلف واقعات میں سا ت فوجیوں سمیت پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مادب شہر میں ایک اسلحہ فروش کے گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے وہ اپنے خاندان سمیت ہلاک ہوگیا۔ ملک کے جنوبی علاقے میں حوثی باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی سرنگ سے ایک گاڑی کے ٹکرانے سے سات فوجی ہلاک ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے