اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.83 فیصد ریکارڈ گزشتہ ہفتے 23 اشیا ضروریہ کی قیمتیوں میں…