پاکستان

Elections will be valid even if there is a protest against PTI not being on the ballot paper: Prime Minister

بیلٹ پیپر پر پی ٹی آئی نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز ہوگا: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہوگا۔ ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھاکہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ […]

The country's population crossed 24 crores, Census 2023 data released

ملک کی آبادی 24 کروڑ سے تجاوز کر گئی، مردم شماری 2023 کے اعداد و شمار جاری

ادارہ شماریات نے مردم شماری کے سرکاری طور پر اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق 2023 کی مردم شماری کے تحت پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہوگئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 […]

Chairman PTI was shifted to Attock Jail

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 بج کر 50 منٹ پر اٹک جیل منتقل کیا گیا، جہاں جیل مینویل کے مطابق ان کا میڈیکل کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں سزا […]

The public yearned for relief, further increasing the rate of inflation

عوام ریلیف کو ترس گئے، مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ

اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.83 فیصد ریکارڈ گزشتہ ہفتے 23 اشیا ضروریہ کی قیمتیوں میں […]

This week, the inflation rate increased by 3.73%, the rate was 29.21%

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 3.73 فیصد اضافہ، شرح 29.21 فیصد رہی

اسلام آباد: رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.73 فیصد اضافہ ہوا جس سے مہنگائی کی شرح 29.21 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 20ا شیاء مہنگی اور 7 سستی ہوئیں جب کہ 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کا بتانا ہےکہ مرچ ، ٹماٹر، پیاز ، آلو […]