پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ خود سے زیادہ مجھے میری ٹیم پر اعتماد ہے۔ ورلڈکپ کے لیے بھارت روانگی سے قبل منگل کو پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ انہی کھلاڑیوں نے پاکستان کو نمبر ون بنایا ہے، مجھے پتہ ہے کہ کون میرے لیے اور ٹیم […]
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اگر بیلٹ پیپر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نہ ہونے پر احتجاج ہوا تو بھی الیکشن جائز اور قانونی ہوگا۔ ترک خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھاکہ یقین دلاتا ہوں انتخابی عمل مکمل صاف، شفاف اور آزادانہ […]
ریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے لیے موت کی سزا تجویز کر دی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مارک ملی کی چین کے ساتھ ڈیلنگ کی فیک نیوز سچ ہے تو اس […]
آذربائیجان کے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ میں آئل ڈپو میں دھماکے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آرمینیا کے مقامی حکام کا کہنا ہےکہ نگورنو کاراباخ کے آئل ڈپو میں دھماکے سے 20 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئل ڈپو میں دھماکے کے بعد تقریباً […]
ادارہ شماریات نے مردم شماری کے سرکاری طور پر اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق 2023 کی مردم شماری کے تحت پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 14 لاکھ ہوگئی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 76 لاکھ افراد پر مشتمل ہے، سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 […]
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے مختصر ویڈیوز کے سیکشن یوٹیوب شارٹس نے کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے نئے آلات متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ متعارف کرائے جانے والے فیچرز میں سب سے اہم اضافہ ’کولیب‘ فیچر کا ہوگا جس کی مدد سے ’سائیڈ بائی سائیڈ فارمیٹ‘ پر کسی دوسری یوٹیوب ویڈیو یا دیگر […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 6 بج کر 50 منٹ پر اٹک جیل منتقل کیا گیا، جہاں جیل مینویل کے مطابق ان کا میڈیکل کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں سزا […]
اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی شرح 1.30 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 29.83 فیصد ریکارڈ گزشتہ ہفتے 23 اشیا ضروریہ کی قیمتیوں میں […]
نئی دہلی: بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع نواح میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک اور مسجد کو نذر آتش کردیا جب کہ اسی علاقے کی ایک مسجد میں مشتبہ شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت ہریانہ میں مسلم کش فسادات پر قابو پانے میں مکمل طور پر […]
ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے بعد ورلڈ کوائن نامی نئی کرپٹو کرنسی متعارف کرادی گئی، ورلڈ کوائن کریپٹو کرنسی پروجیکٹ جسے اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین نے متعارف کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ پروجیکٹ کی بنیادی پیشکش اس کی ورلڈ آئی ڈی ہے، […]
اسلام آباد: رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 3.73 فیصد اضافہ ہوا جس سے مہنگائی کی شرح 29.21 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں ہفتے 20ا شیاء مہنگی اور 7 سستی ہوئیں جب کہ 24 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ شماریات کا بتانا ہےکہ مرچ ، ٹماٹر، پیاز ، آلو […]
سعودی عرب نے او آئی سی کے ذیلی ادارے اسلامی سربراہی کانفرنس کے چیئرمین ہونے کی حیثیت سے قرآن پاک کی بے حرمتی پر مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب اور عراق نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کو جلانے کی بار بار کی […]
کوپن ہیگن: ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ زمین اور بالخصوص سمندری درجہ حرارت کو معمول پر رکھنے والا عالمی سمندری نظام، ’گلف اسٹریم‘ تیزی سے کمزور ہورہا ہے اور خدشہ ہے کہ یہ 2025 تا 2095 تک مکمل بند ہوجائے گا۔ گلف اسٹریم بحرِ اٹلانٹک میں پانی کے بہاؤ کا وہ نظام ہے […]
رقم کی واپسی کا آغاز پیر سے ہوگا، وزارت مذہبی امور
سندھ : ماڑِی پیٹرولیم نے گھوٹکی میں 20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت کرلی، ماڑی پیٹرولیم نے دوسرے ہاریزنٹل کنویں کی کامیاب ڈرلنگ سے گیس دریافت کی۔ ترجمان ماڑِی پیٹرولیم کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہاریزنٹل ڈرلنگ کی لاگت میں 17 فیصد کی بچت ہوئی۔ نئی دریافت سے گیس سسٹم میں […]
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں بحیرہ اسود میں گندم کی نقل و حمل رکنے اور اس کے نتیجے میں اشیائے خورونوش کے غذائی قلت پر مرتب ہونے والے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان […]
سندھ کابینہ نے صوبائی مالیاتی کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیرصدارت بدھ کے روز کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کمیشن کے چیئرمین جبکہ بلدیات کے وزیر شریک چیئرمین ہونگے
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔ کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بناکر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے […]
یمن کے جنگ زدہ ملک میں مختلف واقعات میں سا ت فوجیوں سمیت پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مادب شہر میں ایک اسلحہ فروش کے گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے وہ اپنے خاندان سمیت ہلاک ہوگیا۔ ملک کے جنوبی علاقے میں حوثی باغیوں کی جانب سے بچھائی گئی سرنگ […]
وفاقی کابینہ نے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے سرمایہ کاری بورڈ آرڈی نینس 2001 کے ترمیمی بل کے مسودے کی منظوری دی ہے۔ اس ترمیمی بل کی منظوری آج (بدھ) اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی۔ اس بل سے […]
توشہ خانہ ٹرائل حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، ہم مداخلت نہیں کریں گے، سپریم کورٹ
برسبین: آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی نے برقی چپ پر انسان اور چوہوں کے خلیات رکھ کر انہیں مزید طاقتور بنانے کا عزم کیا ہے۔ اس کے لیے فوجی تحقیقی اداروں کی جانب سے فنڈنگ مل چکی ہے۔ اس مںصوبے کو ’ڈش برین‘ کا نام دیا گیا ہے جس میں انسانی دماغی خلیات اور برقی سرکٹ […]
واشنگٹن: امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مضبوط ہیں اور تکنیکی و ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کے ڈپٹی ترجمان ویدانت پٹیل نے واشنگٹن میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن […]
اسلام آباد: حکومت اپنے اتحادیوں کو منانے میں کامیاب ہوگئی ، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق شق 230 منظور کرلی جبکہ انتخابات ایکٹ بل کی شق وار منظوری لی جارہی ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیر […]
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ پیپلزپارٹی سینئر رہنما وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی ہے، اسسمبلیاں تحلیل کرنے کا […]