بھارت کی معروف اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا اور کترینہ کیف سمیت بالی وڈ کی مقبول اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ٹائمز آف انڈیا میں شائع رپورٹ کے مطابق اروشی روٹیلا اپنی کامیابیوں سے آسمان کو چھو رہی ہیں، خوبصورتی اور اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب تھوڑے عرصے میں […]