سندھ : ماڑِی پیٹرولیم نے گھوٹکی میں 20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دریافت کرلی، ماڑی پیٹرولیم نے دوسرے ہاریزنٹل کنویں کی کامیاب ڈرلنگ سے گیس دریافت کی۔ ترجمان ماڑِی پیٹرولیم کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ہاریزنٹل ڈرلنگ کی لاگت میں 17 فیصد کی بچت ہوئی۔ نئی دریافت سے گیس سسٹم میں […]
سندھ کابینہ نے صوبائی مالیاتی کمیشن کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے زیرصدارت بدھ کے روز کراچی میں ایک اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کمیشن کے چیئرمین جبکہ بلدیات کے وزیر شریک چیئرمین ہونگے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی سندھ اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو میری کوآرڈینیشن میں دے دیں۔ یہ بات گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے کہا کہ آئی […]
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہےکہ محبوب آپ کے قدموں میں اور معالج کے اشتہارات کا اب علاج کریں گے، سڑکیں خراب کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ شارع فیصل کی بیوٹیفکیشن اور بہتری کے منصوبےکا سنگ بنیاد رکھنےکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ چند سال […]